کہاں سے کہاں

( کَہاں سے کہاںَ )
{ کَہاں + سے + کَہاں }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کس مقام سے، کس مقام تک، پستی سے بلندی تک یا بلندی سے پستی تک، بری حالت سے اچھی حالت تک یا اچھی حالت سے بری حالت تک (تبدیلی ظاہر کرنے کے لیے)۔