کہستان

( کُہِسْتان )
{ کُہَس (کسرہ ک مجہول) + تان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہاڑوں کا سلسلہ، پہاڑی علاقہ، پہاڑ۔