کہولت

( کُہُولَت )
{ کُہُو + لَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ادھیڑ عمری، آغاز پیری، جوانی اور بڑھاپے کے درمیان کا زمانہ، بڑھاپے کا آغاز۔