کیبنٹ روم

( کیبِنِٹ رُوم )
{ کے + بِنِٹ (کسرہ ن مجہول) + رُوم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کمرہ جہاں عموماً کابینہ کا اجلاس ہوتا ہے۔