کیتھوڈ

( کَیتھوڈ )
{ کَے (ی لین) + تھوڈ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (برقیات) زیر برقیرہ، برقی مورچہ، برقی رو کا منفی قطب (ابنوڈ کی ضد)۔