کیسے کیسے

( کَیسے کَیسے )
{ کَے (ی لین) + سے + کَے (ی لین) + سے }
( پراکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کیسا کی مغیرہ حالت اور جمع، تراکیب میں مستعمل، کسی بناء پر، کیوں نہیں ہے، کیسے نہیں ہے، ہے۔