کیمفیو نوٹس

( کَیْمفِیو نوٹَس )
{ کَیم (ی لین) + فِیو (کسرہ ف خفیفہ) + نو (و مجہول) + ٹَس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا سیاہ چیونٹا جو مکانات میں غذا اور لکڑی کو نقصان پہنچاتا ہے۔