کیمیائی انہضام

( کِیمِیائی اِنْہِضام )
{ کی + مِیا + ای + اِن + ہِضام }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معدے کے ذریعے خوراک کا جزو بدن بننا، کیمیائی طریقے سے ہضم کرنا۔