کیمیائی ریشہ

( کِیمِیائی ریشَہ )
{ کی + مِیا + ای + اے + شَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیمیائی مرکبات کی مدد سے تیار کیا ہوا مصنوعی ریشہ (اون یا سوت کے مقابل)۔