کیوپڈ[1]

( کِیُوپِڈ[1] )
{ کِیُو (کسرہ ک مجہول، ی مخلوط) + پِڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یونانی دیومالا میں عشق کا دیوتا جس کی شکل تیر کمان ہاتھ میں لیے ہوئے لڑکے کی بنائی گئی ہے (بطور لمیح مستعمل)۔