کیوں نہیں

( کِیُوں نَہِیں )
{ کِیُوں + نَہِیں }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ضرور، ایسا ہی ہے یقیناً، بے شک، کون نہیؒ سراہتا۔