کیوی

( کِیوی )
{ کی + وی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندہ جس کی چونچ اور پیر لمبے ہوتے ہیں، پرواز کی طاقت کم ہوتی ہے، مورخور جانوروں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔