کیڑی

( کِیڑی )
{ کی + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جونک کی طرح کا ایک کیڑا۔