کیڑے مکوڑے خور

( کِیڑے مَکَوڑے خور )
{ کی + ڑے + مَکَو (و لین) + ڑے + خور (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کیڑے مکوڑے کھانے والا، وہ حیوان جس کی غذا کیڑے مکوڑے ہوں (انگریزی: insectivore)۔