نر جلا اکادشی

( نِر جَلا اِکادَشی )
{ نِر + جَلا + اِکا + دَشی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہندویں کا ایک تیوہار جو گیارہویں شدی جیٹھ کو ہوتا ہے، جس دن لوگ برت رکھتے ہیں۔