نرگھن

( نِرگِھن )
{ نِر + گِھن }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) جسے نفرت، جسے گندی یا بھری چیزوں یا کاموں سے کراہت یا شرم نہ آتی ہو نیز نکما۔