نرسری تعلیم

( نَرْسَری تَعْلِیم )
{ نَر + سَری + تَع + لِیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ابتدائی درس، ننھے بچوں کی تعلیم (جس میں تعلیم کھیل کے انداز میں دی جاتی ہے)۔