گوشت خورہ

( گوشْت خورَہ )
{ گوشْت + خو (و مجہول) + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ زخم جو کسی عضو کی ساخت کو کھاتا اور گلاتا چلا جائے، آکلہ۔