گوشت خوری

( گوشْت خوری )
{ گوشْت (و مجہول) + خو (و مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گوشت کھانا، گوشت کو خوراک بنانا۔