ادبیہ

( اَدَبِیَّہ )
{ اَدَبی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


ادب  اَدَبی  اَدَبِیَّہ

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ لفظ 'ادب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت اور 'ہ' بطور لاحقہ تانیث لگائی گئی ہے۔ ١٩٠٢ء کو "علم الکلام" میں مستعمل ہے۔

صفت نسبتی ( مؤنث )
١ - 'ادبی' کی تانیث ہے (جمع یا مؤنث موصوف کے ساتھ مستعمل)     
"ابوالہذیل کو معقولات کے علاوہ علوم ادبیہ میں بھی کمال تھا۔"     "ان سب تعریفات کا مفہوم اعظم حکمت ادبیہ . ہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٠٢ء، علم الکلام، ٣٦:١ )( ١٩٠٨ء، اساس الاخلاق، ٢٧ )