گوشہ گزیں

( گوشَہ گُزیں )
{ گو (و مجہول) + شَہ + گُزیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تنہائی میں رہنے والا، خلوت نشیں، سب سے الگ رہنے والا، تارک الدنیا۔