گول بستہ

( گول بَسْتَہ )
{ گول (و مجہول) + بَس + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) محراب کے دہن میں لگانے کو چوبی، سنگین یا دھات کا جالی دار بنایا ہوا اپٹ جس کی شکل محراب کی شکل جسی ہوتی ہے اور محراب کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، ادھے کا بستہ۔