گول ٹھپہ

( گول ٹَھپَّہ )
{ گول (و مجہول) + ٹَھپ + پَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (آہن گری) آہن گر کا ایک اوزار جو گول شکلوں کو درست کرنے اور گول باریوں کو سیدھا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔