گول گپے والا

( گول گَپّے والا )
{ گول (و مجہول) + گَپ + پے + وا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گول گپے اور چاٹ بیچنے والا، پانی پوری اور سونٹ کے بتاشے والا۔