گول گول ناکا

( گول گول ناکا )
{ گول (و مجہول) + نا + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سوئی سازی) سوئی میں تاگا ڈالنے کا گول نقطے کی مانند سوراخ، کٹواں ناکا یا چرواں ناکا کے مقابل جو لمبا سوراخ ہوتا ہے۔