گول کیپر

( گول کِیپَر )
{ گول (و مجہول) + کی + پَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہاکی، فٹ بال) گول کا محافظ، گول کو بچانے والا، گول ہونے سے بچانے والا کھلاڑی۔