سنسکرت سے ماخوذ اسم 'روئی' کے ساتھ حرفِ اضافت 'کا' اور اسکے بعد سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم 'پھاہا' ملا کر مرکب اضافی بنایا گیا (روئی مضاف اور پھاہا مضاف الیہ) اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٢٠ء کو "میخانہ وحدت" میں مستعمل ملتا ہے۔