گول چلی

( گول چَلی )
{ گول (و مجہول) + چَلی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بخاری کور کارندہ، لکڑی کا کنارا گول کرنے اور سطح پر دھاریاں ڈالنے کا رندہ۔