گولا لاٹھی

( گولا لاٹھی )
{ گو (و مجہول) + لا + لا + ٹھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھ پانو سمیٹ کر لیٹنے کی حالت، سکڑے یا گٹھری بنے ہوئے ہونے کی حالت۔