گولڈ میڈل

( گولْڈ میڈَل )
{ گولْڈ (و مجہول) + مے + ڈَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سونے کا تمغہ جو چاندی کے تمغے سے بڑا اور پلاٹینم کے تمغے سے چھوٹا سمجھا جاتا ہے اور انعام کے طور پر دیا جاتا ہے، طلائی تمغہ، تمغہ زر۔