گولڈ میڈلسٹ

( گولْڈ میڈَلِسْٹ )
{ گولْڈ (و مجہول) + مے + ڈَلِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - طلائی تمغہ یافتہ، جس نے تمغہ حاصل کیا ہو۔