رہن سہن

( رَہَن سَہَن )
{ رَہَن (فتحہ ر مجہول) + سَہَن (فتحہ س مجہول) }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اردو مصدر 'رہنا' کے حامل مصدر 'رہن' کے ساتھ ہندی فعل متعدی 'سہنا' کا حاصل مصدر 'سہن' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "آشفتہ بیانی میری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - روانہ زندگی گزارنے کا طور، ڈھنگ۔
"ثقافت میں . رہن سہن کے طور طریقے . ادب اور فنون لطیفہ سبھی کچھ شامل ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، جنوری، ١٤ )