گولہ[2]

( گولَہ[2] )
{ گو (و مجہول) + لَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہے کی بڑی گولی جو توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ۔