گولی کا ٹپا

( گولی کا ٹَپّا )
{ گو (و مجہول) + لی + کا + ٹَپ + پا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گولی کی مار یا پہنچ کی حد جہاں وہ گرے، وہ فاصلہ جہاں تک گولی یا گیند وغیرہ جا کر گرے۔