گون کا[4]

( گَون کا[4] )
{ گَون (و لین) + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مطلب کا، غرض کا، لالچی، موقع پرست (عموماً اپنی کے ساتھ مستعمل)۔