گونج پیما

( گُونْج پَیما )
{ گُونْج (ن غنہ) + پَے (ی لین) + ما }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک آلہ جس سے گونج نیز اس کے قائم رہنے کی مدت ناپی جاتی ہے (انگریزی: Echo meter)