گونج دار آواز

( گُونْج دار آواز )
{ گُونْج (ن غنہ) + دار + آ + واز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گونج پیدا کرنے والی آواز، دیر تک سنائی دینے والی آواز، بلند یا تیز آواز۔