گونج عمل پیمائی

( گُونْجِ عَمَل پَیمائی )
{ گُون (ن غنہ) + جے + عَمَل + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (سمکیات) گونج عمل پیما کے ذریعہ زیر آب چیزوں کی موجودگی کا اندازہ کرنا۔