گونج مصوات

( گُونْجِ مِصْوات )
{ گُوں (ن غنہ) + جے + مِص + وات }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (سمکیات) صوتی آلہ جس کے ذریعہ پانی یا پانی کے اندر کسی شے (خصوصاً مچھلی) کی گہرائی کا تعین کیا جاتا ہے (انگریزی: Echo Sounder)