گونج[2]

( گُونْج[2] )
{ گُونْج (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نتھ یا کان کی بالی یا بالے کا ذرا مڑا ہوا نوک دار سرا جو دوسرے سرے کے منہ میں اٹکا دیا جائے۔