گونگی

( گُونْگی )
{ گُوں + گی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورت جو بول نہ سکتی ہو، بولنے سے معذرت عورت، گویائی سے محروم عورت۔