گونگی بہری

( گُونْگی بَہْری )
{ گُوں + گی + بَہ (فتحہ ب مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورت جو نہ سن کے اور نہ بول سکے، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت؛ (کنایۃً) کم گو، چپ رہنے والی۔