گونگی پہیلی

( گُونْگی پَہیلی )
{ گُوں + گی + پَہے + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پہیلی جو منہ سے نہ کہی جائے بلکہ اشاروں سے بوجھی جائے۔