گونگی مٹھائی

( گُونْگی مِٹھائی )
{ گُوں + گی + مِٹھا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) ایسی مٹھائی جس کا مزہ بیان کرنے سے انسان قاصر ہو۔