گونگے بہرے

( گُونْگے بَہْرے )
{ گُوں + گے + بَہ (فتحہ ب مجہول) + رے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بولنے اور سننے سے معذور، کنایۃً خاموش، چپ رہنے والے۔