گونگے کا خواب

( گُونْگے کا خواب )
{ گُوں + گے + کا + خاب (و معدولہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بات جسے آدمی دیکھے مگر کہہ نہ سکے، ناگفتہ بہ بات یا معاملہ۔