گونگے کا سپنا

( گُونْگے کا سَپْنا )
{ گُوں + گے + کا + سَپ + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بات جسے آدمی دیکھے مگر کہہ نہ سکے، ناگفتہ بہ بات کا معاملہ۔