گونگے کا گڑ

( گُونْگے کا گُڑ )
{ گُو + گے + کا + گُڑ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز جس کی لذت بیان نہ کی جاسکے۔