گونگے کی مٹھائی

( گُونْگے کی مِٹھائی )
{ گُوں + گے + کی + مِٹھا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی لذت یا ایسا لطف جو بیان سے باہر ہو، گونگی کی مٹھائی۔