گوٹا بافی

( گوٹا بافی )
{ گو (و مجہول) + ٹا + با + فی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (گوٹا سازی) گوٹا باف کا کام، گوٹا سازی کی صنعت یا پیشہ۔